Tuesday, 26 January 2016

tere sung sajan

0 comments
ترے سنگ سجن
مِرے رنگ سجن
مِری جھوٹ فریب
سے جنگ سجن
کبھی واپس کر
مِرا جھنگ سجن
سانسیں مشکل
دل تنگ سجن
میں اڑتی پھروں 
پتنگ سجن
حق ہُو بولے
اَنگ اَنگ سجن
تو میرا ہے
سب دنگ سجن

فرحت عباس شاہ
(من پنچھی بے چین)


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔