Tuesday 26 January 2016

mere dil main baso

0 comments
مرے دل میں بسو

میں داسی ڈھولن یار دی
مری پوری ہوئی مراد
اک آ کے یار کی قید میں
ہوا تَن ، مَن، دَھن آزاد
مری لُوں لُوں کوکے ہجر میں
کرے دَم دَم دِل فریاد
کوئی درد مُصلّیٰ ڈال کے
مری مسجد کرے آباد

فرحت عباس شاہ
(من پنچھی بے چین)


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔